: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج پولیس نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ان دہشت گردوں میں ایک وہ اہم مشتبہ بھی تھا جس نے گزشتہ سال ایک کیفے
ریستوران میں 20 یرغمالیوں (زیادہ
تر غیر ملکیوں) کو قتل کیا تھا۔ ڈھاکہ کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سربراہ منیر الاسلام نے بتایا کہ مارے
گئے دہشت گردوں کی شناخت نورالاسلام مرجان (30) اور صدام حسین (35) کے طور
پر کی گئی ہے۔